طریقہ تعاون

عرض تعاون

اس درسگاہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے علوم اسلامیہ کی ادنیٰ سے اعلیٰ درجات تک معیاری تعلیم دی جاتی ہے، اور جدید علوم وفنون کی پہلی جماعت سے میٹرک تک تعلیم کا بھی خصوصی انتظام ہے۔ ایک سو سے زائد مدرسین و علمائے کرام تعلیم دے رہے ہیں، تقریباً تین ہزار طلباء و طالبات کراچی، سندھ، بلوچستان، پنجاب، سرحد، کشمیر، سری لنکا، بنگلہ دیش، برما، ایران، افغانستان، وسط ایشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، …